ویسے تو پورے پاکستان میں ہی کبوتروں کے ٹورنامنٹس کے حوالے سے بڑا جوش و خروش پایا جاتا ہے لیکن سیالکوٹ میں یہ جوش وخروش کچھ زیادہ ہی نظر ا رہا ہے اور سینکڑوں کی تعداد میں شائقین ٹورنامنٹس میں حصہ لینے کے لیے بے قرار ہیں اور 28 ستمبر 2026 کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔
کیونکہ سیالکوٹ کمیٹی نے باقاعدہ اعلان کیا ہے کہ 28 ستمبر 2026 کو باقاعدہ ٹورنامنٹس کا اغاز کیا جائے گا لہذا کچھ پیارے 28 ستمبر سے پہلے بھی اڑائے جا رہے ہیں جیسے سیالکوٹ کا ایک علاقہ شہاب پورا اس میں شارجہ کپ کے نام سے ایک ون ڈے پیارا اڑایا جا رہا ہے جو کہ 20 ستمبر 2026 کو اڑایا جائے گا اور اس علاقے کے لوگ پورے جوش و خروش سے اس پیارے کی اور دیگر ٹورنامنٹس کی تیاری کر رہے ہیں۔
مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارے پلیٹ فارم ورلڈ ہائی فلائر فیڈریشن کے ساتھ جڑے رہیے۔ شکریہ!
2026-08-15